مرکز کی خبریں

وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما  اور چیئرمین خیرالعمل فاونڈیشن نثارعلی فیضی نے کہا کہ مارچ کے نہتے شرکاءکو ربڑ کی نہیں بلکہ اصلی گولیاںکا نشانہ بنایا گیا ہے وزیر داخلہ کی یہ ظلم بربریت زخمیوں…
وحدت نیوز(اسلام آباد)اسلام آباد میں خواتین اور بچوں پر ظلم و بربریت کرکے اقتدار کو بچانا حکمرانوں کے لئے ممکن نہیں اسلام آباد کے پر امن شرکاء پر تشدد اور بے گناہ لوگوں کے قتل عام پر پردہ ڈالنے کیلئے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور خارجہ امور کے سیکریٹری علامہ شفقت حسین شیرازی نے کہا ہے کہ شريف برادران اور انکے مغرور و سفاک وزراء نے شريف فورسز كے ذريعے ظلم و…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سید مہدی عابدی نے شاہراہ دستور پر انقلاب مارچ کی کوریج پر معمور صحافیوں پر پولیس کے بہیمانہ تشدد کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) نواز حکومت نے ریاستی بربریت اور ظلم کی انتہا کردی ، جعلی حکومت کی بقاء کی خاطر ریاستی طاقت کا بے دریغ استعمال کیا جا رہاہے،ہم نے کہا تھا کہ ہم پر امن انداز میں پارلیمنٹ سے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کیطرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ سید ناصرعباس شیرازی مرکزی سیکرٹری امور سیاسیات ایم ڈبلیو ایم پاکستان شیل لگنے سے زخمی ہوئے ہیں، ابھی بالکل ٹھیک ہیں اور مسلسل ہمارے رابطے میں ہیں،…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحد ت مسلمین کے سیکرٹری سیاسیات ناصرعباس شیرازی نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے طاقت کا راستہ اخیار کیا تو حالات کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ دونوں بھائیوں کو ہرحال میں…
وحدت نیوز(اسلام آباد) پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے انقلاب دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتےہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصرعباس جعفری نے کہا کہ ماڈل ٹاون سے پارلیمنٹ ہاوس تک عز م وحوصلے ، جرائت و بہادری کی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) نواز شریف قاتل تو تھے ہی اب اول درجے کے جھوٹے بھی بن گئی ہیں ، فوج اور قوم کے درمیان غلط فہمی پیداکرنے کے جرم میں نواز شریف کو فوری گرفتار کیا جائے، عوام جھوٹے وزیراعظم…
وحدت نیوز(اسلام آباد) سانحہ ماڈل ٹاون کی ایف آئی آر کٹنے کے بعد ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے، نواز شریف اور شہبازشریف سمیت نامزد ملزمان کا بر سر اقتدار رہنا خلاف آئین و قانون ہے، ہم کرپٹ سسٹم کی…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree