مرکز کی خبریں

وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ کراچی میں فی الفور وزیرستان طرز کا فوجی آپریشن شروع کیا جائے، علامہ علی اکبر کمیلی کی شہادت نے سندھ حکومت…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکاء اور بچوں کیلئے تحائف اور دیگر ضروریات زندگی فراہم کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے، اس کے ساتھ ہی  میڈیکل کیمپ کا اہتمام بھی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے موجودہ ملکی صورت حال اور انقلاب مارچ اور دھرنے کے سبب تہران میں منعقدہ عالمی غزہ کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کر دیا ،مجلس وحدت مسلمین…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل  و ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی  نے علامہ علی اکبر کمیلی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
وحدت نیوز (اسلام آباد) چیئرمین خیرالعمل فائونڈیشن نثارعلی فیضی کی ہدایت پر پنجاب اور کشمیر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خیرالعمل فائونڈیشن کے رضا کاروں نے امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں اوراس ساری صورتحال کی نگرانی کے لیے ہیڈ…
وحدت نیوز (کراچی )علامہ عباس کمیلی کے فرزند علامہ علی اکبر کمیلی کی شہادت نے سندھ حکومت کے قیام امن کے دعوں کی قلعی کھول دی، سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے شہر قائد میں دہشت گردی کی…
وحدت نیوز(اسلام آباد)49ویں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری اپنے تہنتی پیغام میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ آج 49برس بعد بھی شہدائے وطن کی قربانیاں ہمارے دلوں…
وحدت نیوز(اسلام آباد)پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والی انسانی جانوں کے ضیاع پر پوری قوم رنجیدہ ہے مشکل کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑینگے پنجاب پر مسلط موجودہ بادشاہوں…
وحدت نیوز(اسلام آباد) چیئرمین خیرالعمل فاﺅنڈیشن نثارعلی فیضی نے پنجاب اور کشمیر میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور جانوں کے ضیاع پر گہرے غم و افسوس کا اظہار کیا اور اسکے ساتھ ساتھ اپنے رضا کاروں کو ہدایات جاری کی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) پنجاب میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات اور قیمتی انسانی جانوں کی ضیاع پر دلی ہمدردی اور اظہار افسوس کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کا کہنا تھا کہ پنجاب کے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree