المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل

وحدت نیوز(لاہور) خیرالعمل ویلفیئراینڈ ڈیویلپمنٹ ٹرسٹ شعبہ فلاح وبہبود مجلس وحدت مسلمین شمالی لاہور ،وحدت یوتھ لاہور اور حربی زون پرائیوٹ لمیٹڈ کے تعاون سے شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔شجرکاری مہم کے پہلے مرحلے کا آغا ز ایم ڈبلیوایم…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی ضلع ملیر کے فلاحی شعبے خیرالعمل ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ ٹرسٹ کی جانب سے ماہ مبارک رمضان میں 138ضرورت مند خاندانوں میں 4لاکھ روپے کے راشن بیگز کی تقسیم ۔رمضان راشن پیکیج ملیرکے تمام شہری اور دہی علاقوں میں بلاتفریق…
وحدت نیوز(لاہور) خیرالعمل ویلفیئر اینڈ ویویلپمنٹ ٹرسٹ شعبہ فلاح وبہبود مجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور کی جانب سے ماہ مبارک رمضان میں قرب الہی کی خاطر مخیر مومنین ومومنات کے تعاون سے ایک لاکھ اسی ہزار روپے لاگت کے 144راشن…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکریٹریٹ میں ماہ رمضان المبارک میں مستحقین کی امداد اور فلاح وبہبود کے حوالے سے فلاح وبہبود کمیٹی لاہور کا اجلاس منعقد ہوا ،سیکرٹری یوتھ سید سجاد نقوی اور ڈپٹی سیکرٹری سیاسیات…
وحدت نیوز(کراچی) خدیجتہ الکبریٰ فاؤنڈیشن پاکستان اور خیر العمل ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ ٹرسٹ شعبہ فلاح وبہبود مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے باہمی اشتراک عمل سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا جامع مسجد حسینی ماروی گوٹھ ، قائد آباد میں اہتمام…
وحدت نیوز(کراچی) خیر العمل ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ ٹرسٹ شعبہ فلاح وبہبود مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے شہر کے مضافات میں قائم مسجد وامام بارگاہ پنجتنی ع گہرام بگٹی گوٹھ بن قاسم ٹاؤن میں سولر انرجی سسٹم، پنکھوں…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی کا ایم ڈبلیوایم ضلع ملیر کے وفد کے ہمراہ مدرسہ جامعتہ الاطہار جعفرطیار کا دورہ، مدرسہ آمد پر پرنسپل مولانا مہدی علی دانش اور…
وحدت نیوز(اسلام آباد) خیر العمل ویلفیئر ٹرسٹ شعبہ فلاح وبہبود مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ سید باقرعباس زیدی نے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری ایک ہدایات نامے میں ایران کے سیلاب متاثرین کی امدادی مہم کے حوالے سے کہاہے…
وحدت نیوز(کراچی) خیرالعمل ویلفیئراینڈ ڈیویلپمنٹ ٹرسٹ شعبہ فلاح وبہبود مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے سیکریٹری زین رضوی نے وحدت نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ الحمد اللہ خیر العمل ویلفیئر ٹرسٹ کراچی نے ماہ رجب المرجب میں 4غریب ونادارلڑکیوں…
وحدت نیوز (نصیرآباد) خیرالعمل ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ ٹرسٹ شعبہ فلاح وبہبود مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے باری شاخ ضلع نصیرآباد بلوچستان میں تین متاثرہ مومنین کے جل کر تباہ ہوئے ہوئے گھروں کی تعمیر نوکا آغاز،تینوں متاثرہ مومنین کو…
Page 5 of 13

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree