المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل
وحدت نیوز (جیکب آباد) مجلس وحدت مسلمین کے فلاحی شعبے خیرالعمل فائونڈیشن کے تحت ولیج حولداربروہی جیکب آباد میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا، جس میں ماہر ڈاکٹر نے سینکڑوں مریضوں کا خواتین، مرد اور بچے شامل تھے کامعائنہ کیا…
وحدت نیوز(جیکب آباد) خیرالعمل فائونڈیشن شعبہ ویلفیئرمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت نو تعمیر شدہ جامع مسجد الامام المجتبیٰ ؑ کا افتتاح خیر العمل ورکنگ اینڈ ڈیولپمنٹ ٹرسٹ (رجسٹرڈ)کے چیئرمین علامہ سید باقرعباس زیدی کے دست مبارک سے ہوگیا، اس…
وحدت نیوز(گلگت) دکھی انسانیت کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے خیر العمل فاؤنڈیشن بلا تفریق عوامی خدمت کا شعار کے ساتھ اپنے فرائض کی ادائیگی میں مصروف ہے۔خیرالعمل فاؤنڈیشن پاکستان گلگت ریجن کی جانب سے حالیہ زلزلے کے متاثرین میں…
وحدت نیوز (قصور) مجلس وحدت مسلمین کے فلاحی شعبے خیرالعمل فائونڈیشن کی جانب سے قصور کے علاقے پتو کی مین مسجد قاسم ؑابن الحسن ؑ کا افتتاح کردیا گیا ۔ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکریٹری پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی نے…
وحدت نیوز (چنیوٹ) ایم ڈبلیو ایم ضلع چنیوٹ کے زیر اہتمام غریب اور نادار مریضوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھوانہ میں فری ڈسپنسری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی سیکریٹری…
وحدت نیوز (سکردو) خیر العمل فائونڈیشن شعبہ فلاح و بہبود مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام شئیر انٹرنیشنل کے تعاون سے روندو بلتستان کے علاقے طورمک میں منصوبہ فراہمی آب کا افتتاح کر دیا گیا اس منصوبے سے طورمک کے…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس ﻭﺣﺪﺕ ﻣﺴﻠﻤﯿﻦبلتستان ڈویژن ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮔﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺯﻟﺰﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺪﺍﺩﯼ رقوم کی ﺗﻘﺴﯿﻢ کی گئی،ﻣﺠﻠﺲ ﻭﺣﺪﺕ ﻣﺴﻠﻤﯿﻦ ﮐﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻋﻼﻣﮧ ﺍﺣﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﻧﻮﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺁﻏﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ نے زلزلہ ﻣﺘﺎﺛﺮﯾﻦ…
وحدت نیوز (گلگت) معاشرے سے غربت کے خاتمے اورروزگار کے حصول کو ممکن بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کردیا ہے روزگار کے مواقع پیداکرکے حکومت کا ہاتھ بٹائینگے اور علاقے کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے تمام…
وحدت نیوز (میانوالی) مجلس وحدت مسلمین کے فلاحی شعبے خیرالعمل فائونڈیشن نے ضلع میانوالی میں یتیم بچوں میں وضائف کی تقسیم کا باقائدہ آغا کردیا ہے ، پہلے مرحلے میں تیرا لاکھ آٹھ ہزارپانچ سوسولہ روپے دوسوترپن یتم بچوں میں…
ایم ڈبلیوایم کے فلاحی شعبے کی جانب سے ملک بھر کے سینکڑوں مستحقین میں سینکڑوں من قربانی کا گوشت تقسیم
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے فلاحی شعبے خیرالعمل فاونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام اس سال عید قربان پر 80 جانوروں کی قربانی کی گئی. جس کا گوشت غرباء . مساکین اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں…