المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل

وحدت نیوز(راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع راولپنڈی کے شعبہ فلاح و بہبود کی ضلعی کونسل کا ایک اہم اجلاس مولانا سید علی اکبر کاظمی ضلعی سیکریٹری جنرل کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ضلعی سیکریٹری فلاح و بہبود…
وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین ملتان کے ذیلی ادارہ المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کی جانب سے کرونا وائرس سے وفات پانے والےمرحومین کی تجہیز و تکفین کا آغاز کردیا گیا ہے۔ یاد رہے اس سے قبل مجلس وحدت مسلمین کی…
وحدت نیوز(کراچی) المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل ضلع ملیر فلاحی شعبہ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے میمن سوسائٹی لیاری میںگذشتہ دنوں زمین بوس ہونے والی پانچ منزلہ رہائشی عمارت کے ایک درجن سے زائد متاثرہ خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم…
وحدت نیوز(چنیوٹ) مخلوق کے لیئے آسانیاں پیدا کرنے سے خدا خوش ہوتاہے۔اسی نظریے پر عمل کرتے ہوۓ مجلس وحدت مسلمین کےفلاحی شعبے المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل چنیوٹ کے تعاون سے بھوآنہ کے نواحی علاقہ نلکا اڈہ چناب مارکیٹ پرسبیل امام…
وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے فلاحی شعبے المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کی جانب سے لاک ڈاؤن سے متاثرہ جہانیاں کی مسیحی برادری میں راشن تقسیم کیا گیا۔ راشن کی تقسیم کی تقریب چرچ آف پاکستان جہانیاں میں…
وحدت نیوز(بہاولپور) ڈسٹرکٹ بہاولپور میں لاک ڈاؤن کے دوران سفید پوش اور دھاڑی دار مزدور عوام کے درمیان راشن تقسیم کیا گیا۔ اِس موقع پرمجلس وحدت مسلمین کے فلاحی شعبے المجلس ڈزاسٹر منیجمنٹ سیل کی طرف سے ڈسٹرکٹ بہاولپور کی…
وحدت نیوز(علی پور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و المجلس ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل کے چیئرمین سید ناصر عباس شیرازی ڈیرہ غازیخان کے بعد امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے علی پور پہنچ گئے، اس موقع…
وحدت نیوز(ڈی جی خان) مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈی جی خان کی ضلعی کابینہ کا اجلاس مسجد جوہرشاہ میں منعقد ہوا ہے جس میں چیئرمین ADMC و مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل برادر ناصر عباس شیرازی و صوبائی سیکرٹری جنرل جنوبی…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے فلاحی شعبے المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کی جانب سے رمضان راشن پروجیکٹ 2020 کے سلسلے میں 500 ضرورت مند خاندانوں کیلئے راشن بیگز کی تیاری کا مرحلہ مکمل کرلیا گیا ہےجبکہ ضلع ملیر کے…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے فلاحی شعبے المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل نے کورونا وائرس کی عالمی وباسے بچاؤ کیلئے امدادی سرگرمیوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیاہے۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے سیکریٹری جنرل جناب احسن عباس…
Page 3 of 13

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree