مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلا آباد) پاکستان کو درپیش بحرانوں میں سے ایک سنگین بحران قلب آب ہے، ہمارے دشمن نے پاکستان میں آنے والے دریائوں پر ڈیم بناکر آبی جارحیت کی ہے، پاکستانی عوام ، بیرون ملک مقیم پاکستانی قوم بالخصوص ملت جعفریہ چیف جسٹس…
وحدت نیوز(اسلام آباد) واقعہ کربلا کی لازوال قربانیوں میں سے ایک قربانی امام عالی مقام کے چھ ماہ کے فرزند حضرت علی اصغر علیہ السلام کی شہادت ہے،اس معصوم کی شہادت نے یزیدیت رہتی دنیا تک کے رسوا کر کے…
وحدت نیوز (اسلام آباد)  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے محرم الحرام 1440 ہجری کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ایام محرم 61 ہجری میں کربلا کی سرزمین…
وحدت نیوز (اسلام آباد) سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے، مرکزی میڈیا سیل سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں…
وحدت نیوز (اسلام آباد) عزاداری امام حسین علیہ السلام ہماری شہ رگ حیات ہے عزاداری پر قدغن کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے،آئین پاکستان کے تحت ہر مسلک مذہب اور مکتب کو انکے عبادات اور رسومات کی انجام دہی…
وحدت نیوز(لاہور) علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے لاہور میں امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا، جہاں مرکزی صدر آئی ایس او انصر مہدی اور دیگر عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔ سربراہ مجلس وحدت مسلمین…
وحدت نیوز (کراچی) عزاداری امام حسین علیہ السلام امت مسلمہ کے درمیان وحدت کا مظہر ہے، یہ عزاداری ہی ہے کہ جس نے حسینی اور یزیدی افکار کے درمیان فرق واضح کیا۔ عزاداری کے حوالے سے کسی رکاوٹ کو قطعاََ…
وحدت نیوز (لاہور) غیروں کی جنگ میں شرکت نا کرنے کا اعلان آزاد خارجہ پالیسی کی جانب قدم ہے ،وزیراعظم پاکستان عمران خان کے اس فیصلے کو سراہتے ہیں وزیر اعظم کے سرسبز پاکستان اور ڈیم بنائو مہم میں کلیدی…
وحدت نیوز (کوئٹہ)  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید ہاشم موسوی اور دیگر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں کی شجاعت ،جرات ایثار قربانی اورجذبہ شہادت…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی عزاداری سیل قائم کر دیا ۔ملک بھر میں نمائندگان کا تعین کردیا ہے محرم الحر ام میں امن وامان اور عزاداری نواسہ رسول کی راہ میں…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree