شعبہ خواتین کی خبریں

وحدت نیوز(کراچی) مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین کراچی ضلع غربی کی جانب سے شھادتِ حضرت مولا امام تقی علیہ سلام کی مناسبت سے مجلسِ عزا کا اہتمام کیا گیا۔مجلس کا اہتمام بلدیہ ٹاون، گلشنِ غازی کے امام بارگا میں کیا…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کے مرکزی کابینہ کا ایک اہم اجلاس  خانم سیدہ زہرا نقوی سیکریٹری جنرل شعبہ خواتین کی صدارت میں آج واپڈا ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوا. اجلاس میں مرکزی ممبران خواہر زہرا شیرازی،…
وحدت نیوز(گلگت) تین روزہ سی پیک کانفرنس محض گلگت بلتستان کے عوام کو گمراہ کرنے کیلئے تھا۔اس کانفرنس کا مقصد گلگت بلتستان کے عوام سے ان پٹ لینا تھا لیکن تمام جماعتوں کے نمائندوں اور اشرافیہ کو مدعو کرکے اپنا…
وحدت نیوز(اسلام آباد) پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین اسلام آباد کے زیر اہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف ایک احتجاج ہوا جس میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین راولپنڈی کو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی گئی. سیکرٹری جنرل…
وحدت نیوز(کراچی) مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین کراچی ضلع وسطی کی خواہران کی جانب سے،کراچی ڈویژن کی جنرل سیکرٹری خواہر ہما جعفری اور ضلع وسطی کی انچارج خواہر زرین کی سربراہی میں، ایک وفد کی صورت، شھید امجد صابری کے…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن شعبہ خواتین کی شوری کا اہم اجلاس مسجد خاتم النبیاء ع میں مرکزی سیکریٹری جنرل خانم سیدہ زہرا نقوی کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں 16یونٹ کی ذمہ داران سمیت اراکین ڈویژنل کابینہ…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی ضلع وسطی شعبہ خواتین کا اہم اجلاس ڈویژنل آفس میں منعقدہوا جس میں مرکزی سیکریٹری جنرل خانم زہرا نقوی نے خصوصی شرکت کی، اجلاس کا باقائدہ آغاز خواہر عتیق فاطمہ نے حدیث سے کیا،اجلاس…
وحدت نیوز(تلہ گنگ) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری امور تربیت خانم نرگس سجاد جعفری نے تلہ گنگ سٹی کا دورہ کیا حدیث کساء کی محفل میں شرکت کی اور شعبہ خواتین کی کابینہ کے تاسیسی اجلاس میں…
وحدت نیوز(راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی شعبہ خواتین کی سیکرٹری جنرل سیدہ قندیل زہرہ نے کہا ہے کہ 7 اگست کو تحفظ پاکستان کانفرنس اسلام آباد میں راولپنڈی سے خواتین کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ انہوں نے کہا…
وحدت نیوز(راولپنڈی) خواہر سیدہ زہراء نقوی مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی زیر صدارت راولپنڈی میں شعبہ خواہران کا ڈویژنل اجلاس منعقد ہوا جس میں راولپنڈی ڈویژن کی فعال خواہران کی کثیر تعداد نے شرکت کی…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree