شعبہ خواتین کی خبریں
وحدت نیوز(لاہور) صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان وومن ونگ سیدہ معصومہ نقوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت نے مملکت عزیز پاکستان پر حملہ کرکے ایک بار پھر اپنے وحشی اور دہشت گرد ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے مرکزی وفد نے مرکزی صدر وومن ونگ سیدہ معصومہ نقوی کی قیادت میں چئیرمین مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی، وفد…
وحدت نیوز(چنیوٹ)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے رجوعہ سادات میں چودہ روزہ معارف اسلامی ورکشاپ کا انعقاد ۔مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی کی جانب سے رجوعہ سادات میں خواتین کے لیے چودہ…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی نے عالمی یوم مزدور کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کی خوبصورت دنیا محنت کشوں کی مرہونِ منت ہے ، کسی…
وحدت نیوز(ملتان)ولادت با سعادت شہزادی معصومہ قُم سلام اللہ علیہا و روزِ دختران کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین جنوبی پنجاب (ملتان) کے زیر اہتمام نو سال کی بچیوں کےلیے جشن عبادت کا انعقاد کیا گیا جس میں…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی صدر محترمہ معصومہ نقوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ آغاز عشرہ کرامت و ولادت با سعادت کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی بابرکت مناسبت پر تمام محبان خاندانِ…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے بلوچستان کے دورے میں ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ علمدار روڈ کوئٹہ کی جانب سے منعقدہ نشست میں شرکت کی جس میں گزشتہ چند مہینوں…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما سیدہ معصومہ نقوی نے عالمی یوم القدس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسرائیل ایک سرطانی پھوڑا ہے جو نہ صرف فلسطین بلکہ پوری دنیا میں صیہونی و…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی نے ماہ مبارک رمضان کی آمد پر تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوۓ کہا کہ یہ وہ با برکت مہینہ ہے کہ جسکے بارے میں…
علم و عبادت اور سخاوت و بردباری میں امام موسی کاظم علیہ سلام کا کوئی ثانی نہیں تھا، سیدہ معصومہ نقوی
وحدت نیوز(لاہور )شہادت باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ سلام کے موقع پر مرکزی صدر ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین محترمہ سیدہ معصومہ نقوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ امام موسی کاظم علیہ سلام نے تمام تر سختیوں اور…