بلوچستان کی خبریں

وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کوئٹہ سٹی کے صدر ارباب لیاقت علی ہزارہ نے کوئٹہ سے کراچی جانے والے پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر کریش ہونے کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔…
وحدت نیوز (کوئٹہ) ہماراجلوس،ماتم ،گریہ ، مجلس کسی کے مسلک ، مذہب یا شخض کے خلاف نہیں بلکہ 14 سو سال پرانے اور آج کے یزید کے خلاف صدائے احتجاج ہے۔ ہر دور کے ظالموں کے خلاف مظلوموں کی نا…
وحدت نیوز(جھل مگسی)مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کی عزاداری کونسل محرم الحرام کی آمد سے قبل  سےہی فعال ہے عزاداری وجلوس عزاء کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے اور مسلسل تمام علاقوں کے امام بارگاہوں کے ذمہ داران سے…
وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ سٹی کے رہنماء ارباب لیاقت علی ہزارہ نے محرم الحرام کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کربلاء انسانیت کیلئے ایک عظیم درسگاہ ہے۔ سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام نے اپنی عظیم قربانی…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء اور سابق صوبائی وزیر آغا رضا رضوی نے محرم الحرام کے آغاز میں گلگت کے مین بازار میں پرچم کشائی کی تقریب پر عزاداروں پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…
وحدت نیوز(ڈیرہ مرادجمالی)مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے کہاہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر محرم الحرام میں سکیور ٹی کے فل پروف انتظامات کیئے جائیں تاکہ کوئی…
وحدت نیوز(نصیر آباد) ملی یکجہتی کونسل ضلع نصیرآباد بلوچستان کااہم اجلاس زیرصدارت ملی یکجہتی کونسل ضلع نصیرآباد کے صدر مولوی رستم نورانی منعقد ہوا  جسمیں مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفرعباس شمسی، صوبائی سیکرٹری میڈیاسیل سیدعبدالقادرشاہ…
وحدت نیوز(ڈیرہ مراد جمالی) ڈپٹی کمشنر نصیرآباد محمد حسین ہزارہ اور اسسٹنٹ کمشنر محترمہ حدبیہ جمالی کے زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جسمیں امن امان اور انتظامات کی صورتحال کا جائزہ لیاگیا…
وحدت نیوز(کوئٹہ) ہزارہ سیاسی کارکنان کے سربراہ اور بزرگ سیاستدان طاہر خان ہزارہ کوئٹہ میں انتقال کر گئے ہیں۔ طاہر خان ہزارہ کے خاندانی ذرائع نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی طبیعت ناساز ہونے کے باعث…
وحدت نیوز(کوئٹہ)امام جمعہ کوئٹہ اور مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی نے کوئٹہ میں منعقد ہونے والے دسترخوان غدیری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ اس بات سے سب واقف ہیں…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree