خیبر پختونخواہ کی خبریں

وحدت نیوز(پشاور)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صدر علامہ سید وحید عباس کاظمی نے قبائلی ضلع کرم میں بی بی سکینہ بنت امام حسین علیہ السلام اور امام خمینی (رھ) کی شان میں گستاخی کرنے والے بدبخت و ملعون شخص…
وحدت نیوز(پشاور)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں برسی امام خمینی (رہ) کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ سید وحید عباس کاظمی، علامہ احسان…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنے 7 امیدواروں کی فتح میں کامیاب ہوگئی ۔ ایم ڈبلیوایم شعبہ سیاسیات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیئےکے مطابق تحصیل چیئرمین پاراچنار کی نشست پر ایم ڈبلیوایم کے…
وحدت نیوز(ڈی آئی خان) سانحہ پشاور کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی شدید احتجاج کیا گیا۔ مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل کی کال پہ ڈی آئی خان سٹی میں حسینی چوک سے فوارہ چوک تک احتجاجی ریلی برآمد…
وحدت نیوز(پاراچنار)مجلس وحدت مسلمین پاراچنار کی ضلعی شوریٰ کا اجلاس مولانا سید نقی شاہ کے زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ سید وحید کاظمی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ علاوہ ازیں اجلاس میں صوبائی رہنماء مولانا مزمل…
وحدت نیوز(پشاور)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ وحید کاظمی نے ڈی آئی خان میں دو شیعہ بھائیوں اورایک دوست کی ٹارگٹ کلنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کے پی کے حکومت کی بدترین…
وحدت نیوز(ڈیرہ اسماعیل خان) ضلعی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ غضنفر علی نقوی کی زیر صدارت مجلس وحدت مسلمین ڈیرہ اسماعیل خان کی ضلعی شوری کا اجلاس کوٹلی امام حسین ع میں منعقد ہوا جسمیں صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ…
وحدت نیوز(ہری پور)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے زیراہتمام شہدائے مدافعین شہید الحاج قاسم اور شہید ابو مہدی کی دوسری برسی ہری پور میں منعقد کی گئی۔ امامیہ مسجد میں منعقدہ تقریب میں ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری جنرل…
وحدت نیوز(پشاور)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ کی صوبائی کابینہ کا اجلاس ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ جس میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی  ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی، سیکرٹری ایمپلائز ونگ ملک اقرار حسین، معاوں…
وحدت نیوز(ڈیرہ اسماعیل خان) مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے سیکرٹری جنرل علامہ غضنفر نقوی کے ساتھ پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے ۔ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ومرکزی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی فیصل…
Page 8 of 46

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree