مرکز کی خبریں

وحدت نیوز (ڈیرہ اسماعیل خان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصرعباس شیرازی اور انکے ہمراہ ایم ڈبلیوایم خیبر پختونخواکے صوبائی سیکرٹری سیاسیات ایڈووکیٹ تنویر عباس مہدی نے ڈیرہ اسماعیل خان ہائی کورٹ بار کا دورہ کیا…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے اپنے دورہ گلگت کے موقع پر آج مرکزی جامع مسجد امامیہ پہنچے جہاں انہوں نے نما زجمعہ کے بعد عوامی اجتماع سے خطاب کیا، مرکزی…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصرعباس جعفری نے اپنے دورہ گلگت کے دوران مرکزی جامع مسجد امامیہ میں امام جمعہ والجماعت علامہ سید راحت حسین الحسینی سے خصوصی ملاقات کی، اس موقع پر علاقائی اور عالمی سیاسی…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےسربراہ علامہ ناصرعباس جعفری جو ان دنوں آٹھ روزہ تنظیمی رودہ گلگت بلتستان پر ہیں ، آج انہوں نے مرکزی جامع مسجد امامیہ کے احاطے میں مدفون قائد گلگت بلتستان، مجاہد عالم دین…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصرعباس جعفری تنظیمی دورہ پر گلگت پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیوایم پاکستان علامہ ناصر عباس جعفری تنظیمی دورہ پر گلگت پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ…
وحدت نیوز (روندو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سربراہ علامہ ناصرعباس جعفری اپنے دورہ بلتستان کے موقع پر سب ڈویژن روندو پہنچے۔ انکی روندو آمد کے موقع پر روندو باغیچہ کے مقام پر عوام کی بڑی تعداد نے انکا…
وحدت نیوز(ملتان) ایم ڈبلیوایم کے حمایت یافتہ ملتان کے حلقہ این اے149سے نومنتخب رُکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر نے وحدت ہائوس (جامع مسجد الحسین )ملتان میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصرعباس شیرازی سے…
وحدت نیوز (ڈیرہ اسماعیل خان) حکومت اور جانبدارعدالتی نظام کی جانب سے عمران خان،ڈاکٹرطاہرالقادری،شاہ محمود قریشی و دیگر رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری ملک میں انارکی کا سبب بنے گا حکمران عوامی جدو جہد کو جبر تشدد کے ساتھ نہیں روک…
وحدت نیوز(ملتان)  کربلا قوموں کی بیداری کا مرکز ہے جس نے ہر مظلوم کو آواز حق کہنے کا حوصلہ دیا یہی وجہ ہے کہ آج دنیا بھر میں موجود اور کام کرنے والی اسلامی تحریکیں کربلا کو اپنا آئیڈیل سمجھتی…
وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تبلیغات علامہ اعجاز حسین بہشتی نے کہا ہے کہ کربلا سمجھنے سے پہلے نبی اکرم کی پہچان ضروری ہے، حسین شناسی سے پہلے نبی کی پہچان ضروری ہے مقصد امام حسین…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree