مرکز کی خبریں

وحدت نیوز (فیصل آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکر یٹری سیاسیات سید ناصرعباس شیرازی نے آج فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جاں بحق کارکن  حق نواز کی نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
وحدت نیوز (فیصل آباد) فیصل آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی،صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید اسدعباس نقوی اور ضلعی سیکرٹری جنرل ڈاکٹرافتخار نقوی نےپاکستان تحریک انصاف کے جان بحق کارکن حق نواز کے…
وحدت نیوز (لاہور) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پوراور مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات  ناصر شیرازی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ دونوں جماعتیں آج تحریک انصاف کی طرف سے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی، مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصرعباس شیرازی اور ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے اپنے مشترکہ بیان میں نون لیگ کی جانب سے…
وحدت نیوز(بیروت) لبنان میں الیکٹرونک و پرنٹ میڈیا کےخبر رساں ادارے (جریدۃ العہد) کے صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے اندر سیاسی تحرک اور حکومت کے ظالمانہ اقدامات بالخصوص سانحہ ماڈل ٹائون لاہور کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے…
وحدت نیوز (ہری پور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصرعباس جعفری نے کہا ہے کہ عوام اشرافیہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، عوامی طاقت کے مقابل اشرافیہ خس و خاشاک کی طرح بہہ جائے گی، اشرافیہ…
وحدت نیوز (اسلام آباد ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی بیرون ملک دورہ مکمل کر نے کے بعد وطن واپسی۔ تفصیلات کے مطابق علامہ راجہ ناصرعباس جعفری ایران کے شہر قم المقدسہ میں تکفیریت…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان اورممتازعالم دین علامہ حسن ظفر نقوی نے لاہور میں امام بارگاہ گلستان زہرا میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی حمایت میں ٹی وی چینلز…
وحدت نیوز (بیروت) مرکزی سیکرٹری امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی پانچ روزہ دورے پر لبنان پہنچ گئےجہاں پر وہ عرب اور انٹرنیشنل میڈیا پر کچھ پروگرامز اور ٹیبل ٹاک شوز میں شرکت کریں…
وحدت نیوز (مشہد مقدس) دفتر مجلس وحدت مسلمین (موسسہ شہید عارف الحسین ) شعبہ مشہد مقدس میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جناب برادر ناصر عباس شیرازی کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں علمائے کرام…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree