The Latest

shoba e khawateenمجلس وحدت مسلمین راولپنڈی /اسلام آبادشعبہ خواتین کی طرف سے I-10/1 اسلام آبادمیں یونٹ سازی کا مرحلہ مکمل ہو گیا ، تنظیمی اجلاس شعبہ خواتین کی ضلعی سیکرٹری جنرل سیدہ ام رباب زیدی کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔انہوں نےکہا کہ لاہور میں ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس ملت تشیع کےلئے ایک امید کی کرن ہے جہاں شرکت کرنا ہمارا شرعی اور اخلاقی فریضہ ہے۔اجلاس میں

aqeelkhanمجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد المقدس کے سیکرٹری جنرل علامہ عقیل حسین خان کا کہنا ہے کہ یکم جولائی کا دن ملت تشیع کی عظمت رفتہ کہ بحالی کا دن ھے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مشہد مقدس میں ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو دہائیوں سے ملت تشیع پر انتہائی ظلم وستم ڈھائے گئے۔ مساجد، امام بارگاہوں، مجالس، جلوس عزا اور

motorcycle rally lhrمجلس وحدت مسلمین لاہور ڈیژن کی طرف سے جشن آمد مولا حسین علیہ السلام اور قرآن و سنت کانفرنس کی مناسبت سے لاہور شہر میں ایک عظیم الشان موٹر سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا۔اس ریلی میں مرکزی سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین شعبہ امور جوانان  علامہ اعجاز حسین بہشتی اور مرکزی سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین شعبہ فلاح و بہبود برادر نثار فیضی نے شرکت کی۔

nasirjafrisargodhaمرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ ناصر عباس جعفری نے امام بارگاہ ۷ بلاک سرگودھا نماز جمعہ میں مومنین کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس نے اپنے زمانے کی معرفت رکھی وہ فتنوں سے محفوظ رہتا ہے۔زمانے کی معرفت رکھنے والا انسان کبھی زمانے میں رونما ہونے والے حوادث سے متعجب نہیں ہوتا۔اگر زمانے سے آگے چلا جائے تو فتنوں کا رخ

hashemmosavi1امام جمعہ کوئٹہ اور مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی نے کوئٹہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندگی اور اطاعت الہٰی کے بہترین موسم ماہ مبارک شعبان کی آمد خدا کی خاص نعمت ہے۔ یہ مہینہ رسول اسلام حضرت محمد ص کا مہینہ ہے۔ اس مہینہ میں انسان کو ماہ مبارک رمضان (ضیافت الہٰی) کیلئے تیاری کا بہترین موقع ملتا ہے۔

qommulaqatشیطان بزرگ امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد جو پوری دنیا کو اپنی کالونی سمجھتے ہیں انشاءاللہ کبھی بھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔ ان خیالات کا اظہار حجۃالاسلام عقیل حسین خان سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشھد مقدس نے حجۃالاسلام والمسلمین سید محمد تقی شیرازی سیکریٹری جنرل قم المقدسہ سے ایک ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ سے متاثر

gujranwaladoraمرکزی سیکرٹری شعبہ امور جوانان مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ اعجاز حسین بہشتی، مرکزی سیکرٹری شعبہ ویلفئیر برادر نثار علی فیضی اور ضلع شیخوپورہ کے سیکرٹری جنرل علامہ حسن رضا ہمدانی نے یکم جولائی کےحوالے سے عوامی بیداری کے لیے ضلع شیخوپورہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا،انہوں نے قرآن و سنت کانفرنس کے مقاصد کو بیان کرتے ہوئے مجلس وحدت کے

asghr askriمجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ صوبائی پارلیمنٹ پنجاب میں اراکین پارلیمان کا غیر پارلیمانی رویہ اور دشنام طرازی انتہائی قابل مذمت ہے۔ صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جس طرح کا موجودہ سیشن میں رویہ اور زبان سیاستدان گذشتہ تین روز سے اپنائے ہوئے ہیں یہ اسلامی اقداراور

quranosunnatconfیکم جولائی کو مینار پاکستان پر ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 23 جون بروز اتوار صوبائی سیکرٹریٹ پنجاب لاہور میں منعقد ہو گا۔ اجلاس کی صدارت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی کریں گے۔اجلاس میں صوبائی کابینہ کے اراکین کے علاوہ

quranconf6 جولائی 1987 کو لاکھوں حسینی، فرزند سیدالشہدا کی قیادت میں مینار پاکستان کے سائے تلے جمع تھے، ہر طرف حضرت عباس ع کے علم لہرا رہے تھے اور علامہ اقبال کے لاہور کی فضائیں فقط ایک ہی نعرے سے گونج رہی تھیں ..
طاغوت کا دل کھبرائے گا غازی کا علم لہرائے گا
شہید مظلوم علامہ عارف حسین الحسینی کی پر سوز آواز دلوں کو

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree