ایم ڈبلیو ایم کی عالمی خبریں

وحدت نیوز(مشہد مقدس) انقلاب اسلامی ایران کی 36 ویں سالگرہ کے موقع پر مشہد مقدس میں ایک عظیم ریلی نکالی گئی جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی حرم مطہر امام رضا میں اختتام پذیر ہوئی۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ…
وحدت نیوز(اصفہان)مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ اصفہان کے سیکریٹری جنرل مولانا سید تقی شاہ زیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی قوم کئی سالوں سے سڑکوں اور بازاروں میں مر رہی ہے۔ اور حکومت سے مطالبہ کر…
وحدت نیوز (نجف اشرف) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ نجف اشرف عراق کے جنرل سیکرٹری حجتہ الاسلام و المسلمین الشیخ ناصر عباس النجفی صاحب نے سانحہ شکار پور کی مزمت کی ہے.اور اس کو دہشت گردوں کی بزدلانہ اور انسانیت…
وحدت نیوز (مشہد مقدس) مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے سیکریٹری جنرل حجۃ السلام عقیل حسین خان نے  شکار پور میں مسجد پر حملہ میں    مومنین کی شھادت پر  گہرے دکھ  و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…
وحدت نیوز (اصفہان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ اصفہان کے سیکریٹری جنرل سیدتقی شاہ زیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری اور یزیدی سوچ اج مکمل طورپر معامشرہ میں تنہاہی اور بکھلاہٹ کا شکار ہیں۔یہ ناتو کسی…
وحدت نیوز (پیرس) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے آرگنائزر برائے یورپ مولاناسید انیس الحسن شیرازی نے ایرانی سفیر جناب ڈاکٹر آہنی کے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹرجواد ظریف کی پیرس آمد پر ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر انہوں نے…
وحدت نیوز (پیرس) علامہ سید انیس الحسن شیرازی نمائندہ ایم ڈبلیو ایم برائے یورپ نے پیرس سے گفتگو کرتے ہوئے سنٹرل ڈیسک امور خارجہ سے بات چیت کے دوران کہا کہ فرانس مسلمانوں کیلئے ایک انتہائی پر امن ملک سمجھا…
وحدت نیوز (قم المقدسہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم آفس میں ایک اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹرغلام محمد فخرالدین نے کی۔ اجلاس میں حوزہ علمیہ…
وحدت نیوز (مشہدمقدس) مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے سیکریٹری جنرل حجۃ الاسلام  علامہ عقیل حسین خان نے فرانسیسی  میگزین چارلی ہیبڈو  کی طرف سے پیامبر اسلام حضرت محمد مصطفے ﷺ کی شان میں گستاخی کرنےکی پر زور مذمت…
وحدت نیوز (قم) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم آفس سے جاری اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم قم کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹرغلام محمد فخرالدین نے فرانس میں نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان مقدس…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree