گلگت و بلتستان کی خبریں

وحدت نیوز(سکردو) وائس آف شہدائے پاکستان کے ترجمان سید فیصل رضا عابدی نے اسکردو میں الیکشن کمپین کے سلسلے میں منعقدہ مجلس وحدت مسلمین کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے حقوق کی جنگ ہم…
وحدت نیوز(گلگت)مرکزی سیکرٹری تربیت مولانا سید احمد اقبال رضوی نےگلگت ،بلتستان میں نومل گلگت میں انتخابی جلسے سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے قیام کا مقصد ملک میں مختلف طبقات کے درمیان اتحاد اور…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل و سربراہ امورخارجہ نے گلگت بلتستان الیکشن کے دوران حلقہ نمبر 3 میں جشن امام مہدی عجل اللہ فرجہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خدا نے تمام انبیاء…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن حلقہ ایک اور حلقہ دو کے امیدواروں کی کمپئین کے سلسلے میں ایک عظیم الشان ریلی بعنوان استحکام پاکستان ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ایم ڈبلیو ایم کی اعلٰی قیادت کے…
وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے اسکردو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں وفاقی حکومت عوامی مینڈیٹ کو چرانا چاہتی ہے۔ جی بی کے…
وحدت نیوز(گلگت) وائس آف شہداء کے ترجمان سید فیصل رضا عابدی نے گلگت کے حلقہ3 کے علاقے جوتل میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ خطہ گلگت بلتستان کے عوام کو آئینی حقوق سے محروم رکھنا زیادتی ہے،…
وحدت نیوز (سکردو) گلگت بلتستان کے عوام بیدار ہے8 جون مظلومین کی فتح کا دن ثابت ہوگا،ن لیگ دھاندلی کے سر پر الیکشن جیتنے کے خواب دیکھنا بند کر دیں،ہم کسی بھی قسم کی ناانصافی کو برداشت نہیں کریں گے،ان…
وحدت نیوز (ہنزہ نگر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے پاکستان میں برسر اقتدار حکمرانوں نے استحصال اور ظلم و جبر کا بازارگرم کر رکھا ہے اور حکمران عیاش،ظالم، شرابی اور جابر…
وحدت نیوز (شگر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان کے حلقہ نمبر 6 کے امیدوار فدا علی شگری کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے، انتخابی مہم کے سلسلے میں جہاں جلسہ، جلوس، ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے، وہیں…
وحدت نیوز (سکردو) پاکستان کے نامور عالم دین اور قائد گلگت بلتستان مرحوم شیخ غلام محمد کے فرزند علامہ مرزا یوسف حسین کا ”اسلام ٹائمز“ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ میرا نہیں خیال کہ گلگت بلتستان انتخابات…
Page 95 of 130

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree