بلوچستان کی خبریں

وحدت نیوز(کوئٹہ) ایم ڈبلیو ایم کے میڈیا سیل سے جا ری کر دہ بیان کے مطا بق گیارہ مئی کے عام انتخا با ت میں عوام نے جس شعور اور بیداری کا مظاہر ہ کیا اسکی نظیر نہیں ملتی قوم…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے میڈیا سیل سے جا ر ی کر وہ بیا ن میں گزشتہ روز لا ہور میں غلام رضا جعفری کی شہا دت پر دلی غم و غصے کا اظہا ر کر تے ہو ئے…
وحدت نیوز(کوئٹہ) ایم ڈبلیوایم میڈیا سیل سے جا ری کر دہ بیان کے مطا بق گزشتہ روز مجلس وحدت مسلین کے ممبر صوبا ئی اسمبلی سید محمدرضا نے مو من آبا د گرلز ہائی سکول کے تقریب میں بطور مہما…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مرکزی رہنمامجلس وحدت مسلمین و امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی کا نماز جمعہ کے خطبے میں نمازیوں سے خطاب میں کہنا تھا کہ اسلام امن پسند مذہب ہے اور امن کی بات کرتا ہے۔ اسلام دہشت…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن اور ابو تراب اؤپن اسکائوٹس کی جانب سے یوم عرفہ اور یوم شہادت حضرت مسلم بن عقیل (ع) کی مناسبت سے اجتماعی دعائے عرفہ و مجلس عزا کا انعقاد گنج شُہداء ہزارہ قبرستان…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کی شوری عالی کے رکن اورامام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی کا نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں گذشتہ روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سٹی تھانہ کے باہر خطرناک دھماکے کے نتیجے میں 6…
وحدت نیوز(کوئٹہ)  حضرت سلمان فارسی کے موضوع پر منعقدہ درسی نشست سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ صحابہ کرام نے دین اسلام کی سربلندی کے لئے عظیم جدوجہد کی۔…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کا ڈویثرنل کنونشن منعقد ہوا جس میں نو منتخب ڈویژنل عہدے داران نے اپنے عہدوں کا حلف لیا کنونشن میں بڑی تعداد میں پارٹی عہدے داران. رہنماوں اور عوام نے شرکت کی…
وحدت نیوز (کوئٹہ)  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما و امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی، ڈویژنل ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ ولایت حسین جعفری سمیت دیگر معززین پشاور میں‌ پیش آنے والے سانحے پر مسیحی برادری سے اظہار…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ ناصر عباس جعفری کی کال پر کوئٹہ میں نماز جمعہ کے بعد پیڑول سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی جلسہ علامہ سید ہاشم…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree