بلوچستان کی خبریں

وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء و سابق صوبائی وزیر آغا رضا نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے عوام کو قاتل درندوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ اساتذہ کا قتل عام انتہائی افسوسناک واقعہ…
وحدت نیوز(ڈھاڈر )مرکزی امام بارگاہ ڈھاڈر میں 21 رمضان المبارک یوم شہادت امیرالمومنین کی مناسبت سے مجلس عزاء ۔ عزاداری اور شب بیداری کا اہتمام کیا گیا۔مجلس عزاء سے مجلس علماء شیعہ بلوچستان کے صوبائی نائب صدر علامہ ذوالفقارعلی سعیدی…
وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کوئٹہ سٹی کے سابق صدر ارباب لیاقت علی ہزارہ کثرت رائے سے ایک مرتبہ پھر تین سال کیلئے کوئٹہ سٹی کے صدر منتخب ہوگئے۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری…
وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین صوبہ بلوچستان کے صدر علامہ ظفرعباس شمسی نے کہا ہے کہ مہنگائی اور غربت میں روز بروز اضافہ ایک سنگین انسانی بحران کو جنم دے رہا ہے، ملک کی کثیر آبادی اس وقت خط غربت کی…
وحدت نیوز(ڈیرہ مراد جمالی)مجلس علماء شیعہ پاکستان صوبہ بلوچستان کی جانب سے استقبال ماہ رمضان کے عنوان سے مرکزی امام بارگاہ ڈیرہ مراد جمالی میں "علمی سیمینار" کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں صوبہ بلوچستان کے مختلف اضلاع کے کثیرعلمائے کرام…
وحدت نیوز(حب)مجلس وحدت مسلمین ضلع حب کے ضلعی شوریٰ کا اجلاس اور تنظیمی کنونشن کا انعقاد مرکزی حب میں امام بارگاہ جام کالونی میں ہوا۔ جسکی صدارت مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ سیاسیات نے سابق وزیر قانون بلوچستان آغا سید محمد رضا کوآئندہ قومی انتخابات میں کوئٹہ کے دوصوبائی حلقوں سے ایم ڈبلیوایم کا امیدوار نامزدکردیاہے۔ ایم ڈبلیوایم شعبہ سیاسیات نے پارٹی چیئرمین علامہ…
وحدت نیوز(ڈیرہ اللہ یار)مجلس علمائے شیعہ پاکستان کی جانب سے ضلع جعفر آباد کا اہم اجلاس مجلس علماء شیعہ بلوچستان کے صوبائی نائب صدر مولانا ذوالفقارعلی سعیدی کی صدارت میں دوپاسی ہاؤس ڈیرہ اللہ یار میں منعقد ہوا۔ جس میں…
وحدت نیوز(جھل مگسی) مجلس وحدت مسلمین ضلع جھل مگسی بلوچستان کی ضلعی کابینہ کی تقریب حلف برداری،تفصیلات کے مطابق مسجد اقصیٰ حسینی محلہ گنداواہ میں ضلعی کابینہ کی سادہ اور پروقار تقریب حلف برداری منعقد ہوئی اراکین کابینہ سے صوبائی…
وحدت نیوز(جھل مگسی)مجلس وحدت مسلمین ضلع جھل مگسی بلوچستان کی جانب سے مسجد اقصیٰ حسینی محلہ میں  اسٹڈی سرکل کا انعقاد ہوا  ۔اسٹڈی سرکل میں صوبائی نائب صدرmwm بلوچستان سہیل اکبر شیرازی صوبائی سیکرٹری روابط سید گلزار شاہ بخاری مجلس…
Page 9 of 92

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree