بلوچستان کی خبریں

وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کیجانب سےجاری بیان میں علامہ ہاشم موسوی نے کہاہے کہ سانحہ ہزار گنجی میں آٹھ افراد کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ملت تشیع سے تعلق رکھنے والے ہزارہ قوم…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کوئٹہ میں دن دیہاڑے 9 معصوم انسانوں کے قتل کو المیہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ میں…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن سے جا ری کردہ بیان کے مطا بق مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری ی سیاسیات اور ممبربلوچستان سمبلی سید محمد رضا نے ہے کہاکہ عوامی نے جس طر ح پا رٹی پر…
وحدت نیوز (کوئٹہ) ماہ محرم الحرام کے سلسلے میں کوئٹہ پریس کلب میں آل پارٹیز امن کانفرنس منعقد ہوئی ۔ کانفرنس کا عنوان تھا، محرم الحرام کے تناظر میں امن و اتحاد کے تقاضے اور ہماری ذمہ داریاں ۔ کانفرنس…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن سے جا ری کردہ بیان کے مطا بق ممبرصوبا ئی سید محمد رضا نے مقامی اسکول کے تقسیم انعا مات کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ دور جدیدکے تقا…
وحدت نیوز(ہالہ) بھٹ شاہ میں اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ نظام ولایت تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ ابراہیم خلیل اللہ ؑ کے وارث…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن سے جا ری کردہ ایک بیان میں ڈویژنل سیکریٹری جنرل سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ صو بے اور خصو صا کوئٹہ شہر میں ایک منظم سا زش کے تحت فر قہ…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ نے کہا ہے کہ معاشرے میں تعمیری کاموں کے فروغ سے معاشرے میں پیدا ہونے والے بے شمار مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے اور اجتماعی شادیوں جیسے پروگراموں کے انعقاد کا…
وحدت نیوز( تحصیل گنداخہ) مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی تحصیل گنداخہ کے تنظیمی دورے پر گنداخہ پہنچے تو مولانا عبدالحق بلوچ اور محمد علی جمالی کی قیادت میں تنظیمی کارکنوں اور معززین نے ان…
وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی اور مرکزی سیکریٹری تنظیم سازی برادر یعقوب حسینی نے اراکین صوبائی کابینہ کے ہمراہ ضلع نصیر آباد کا دورہ کیا اس موقعہ پر گوٹھ جمعہ خان عمرانی اور…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree