خیبر پختونخواہ کی خبریں
وحدت نیوز (پشاور) سانحہ جامعہ شہید عارف حسین الحسینی کیخلاف پشاور میں مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، ریلی کے شرکاء مین جی ٹی روڈ پر پہنچے…
وحدت نیوز (پشاور) جامعہ شہید عارف حسین الحسینی پشاور میں گذشتہ جمعتہ المبارک کو نماز سے قبل ہونے والا خودکش حملہ پشاور کے شیعان حیدر کرار (ع) کو خوفزدہ نہ کرسکا۔ آج جامعہ شہید عارف حسین الحسینی میں ہونے والی…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے قائم مقام سیکرٹری جنرل علامہ سید عامر حیدر شمسی نے کہا ہے کہ شہداء اپنا عظیم کام کرگئے، اب واجب ہے کہ ہم کردار زینبی (س) ادا کرتے ہوئے گلی گلی…
وحدت نیوز (ہری پور) سید اسرار حسین نقوی مجلس وحدت مسلمین پاکستان ہری پور کے آئندہ تین سال کے لیے سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں۔ قبل ازیں مولانا وحید عباس کاظمی نے اپنے عہدے سے استعفی دے کر ایک انتخابی…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین ضلع پشاورکا مدرسہ شہید عارف حسین الحسینی میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج،گرفتار دہشت گردوں کو سرعام پھانسی کا مطالبہ۔احتجاج میں ایم ڈبلیو ایم کے…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ترجمان نے مردان کے علاقہ شیر گڑھ میں ہونے والے خودکش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس ملک میں اراکین اسمبلی محفوظ نہ ہوں، وہاں…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور قائمقام سیکرٹری جنرل علامہ سید عامر حیدر شمسی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بے گناہ طالبات کا قتل عام اور زیارت میں قائد اعظم محمد علی…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین ضلع پشاور کے انٹرا پارٹی الیکشن میں محمد شکیل کو آئندہ تین سال کیلئے نیا ضلعی سیکرٹری جنرل منتخب کرلیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ''افکار خمینی (رح)'' کنونشن صوبائی آفس پشاور میں منعقد…
وحدت نیوز (پشاور)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے پشاور میں جاری ٹارگٹ کلنگ اور سانحہ امامیہ کالونی کے متاثرین کو کسی قسم کا معاوضہ ادا نہیں کیا اور نہ ہی اب تک…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی شوریٰ عالی کے رکن اورسابق سینیٹرعلامہ سید جواد حسین ہادی نے کہا ہے کہ شام کا معرکہ اسرائیل کو تحفظ دینے اور حزب اللہ کو ختم کرنے کیلئے شروع کیا گیا…