خیبر پختونخواہ کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ ضلع کرم کے تنظیمی عہدےداران نےاتحاد بین المومنین کی خاطرمشروط طور پرایک معاہدےکے تحت این اے 46پاراچنارپر محمد حسین طوری کی حمایت میں مجلس…
وحدت نیوز (اسلام آباد)  ٹارگٹ کلنگ پر سپریم کورٹ کا سوموٹو ایم ڈبلیوایم بطورفریق سپریم کورٹ میں پیش،ٹارگٹ کلنگ سے متاثرہ فیملیز بھی موجود تھیں۔ہم نے ہر دروازے پر انصاف کے لئے دستک دی مگر کہیں شنوائی نہیں ہوئی ہم…
وحدت نیوز (پاراچنار)  مجلس وحدت مسلمین پاراچنار کے سیکریٹری جنرل اور نامزد کردہ امیدواربرائے قومی اسمبلی این اے46 شبیر حسین ساجدی نے تمام امیدواروں کے درمیان الیکشن کمپین کے دوران پرامن ماحول اور بھائی چارے کی فضا کو قائم کرنے…
وحدت نیوز(ڈیرہ اسماعیل خان) مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد کا اعلان کرنے کے بعد قومی و صوبائی اسمبلی کے اپنے دونوں امیدوار سردار علی امین خان گنڈہ پور کے حق میں دستبردار کرلئے ہیں۔ ایم…
وحدت نیوز (پاراچنار) مجلس وحدت مسلمین کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ  این اے 46کرم ایجنسی , پاراچنار جناب شبیر حسین ساجدی کا حسین آباد کڑمان کا دورہ، شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ کے رفیق  اور دیرینہ ساتھی…
وحدت نیوز  (ڈی آئی خان)  ڈیرہ اسماعیل خان میں گذشتہ روز شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل ظفر علی ولد الٰہی بخش کی نماز جنازہ کوٹلی امام حسین علیہ السلام میں ادا کر دی گئی ہے۔ نماز جنازہ علامہ رمضان توقیر…
وحدت نیوز (پاراچنار)  مجلس وحدت مسلمین کے رہنما شبیر ساجدی نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم ملک سے بدامنی، غربت اور بے روزگاری کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے اور تمام تر مسائل کا حل اتحاد بین المسلمین میں…
وحدت نیوز (پاراچنار) مجلس وحدت مسلمین پارچنار کے زیراہتمام 23 جون2017 یوم القدس کے دن طوری مارکیٹ دھماکوں کے شہداء کے یاد میں دھماکے کی جگہ یاد گار شہدا پر شمع روشن کی گئیں , اس موقع پر علی بیگم…
وحدت نیوز(پاراچنار) مجلس وحدت مسلمین پاراچنار کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیوایم عنقریب تعمیر وطن پروگرام کا آغاز کررہی ہے جسکے تحت عوامی مسائل حل کئے جائیں گے ۔ایم ڈبلیو ایم کی طرف سے دیئے گئے عید ملن…
وحدت نیوز (پشاور)  مجلس وحدت مسلمین کے قائد علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم پر ملک بھرکی طرح پشاور میں بھی یوم مردہ باد امریکا کے سلسلے میں احتجاج پریس کلب پشاور کے سامنے کیا گیا ۔جس میں کثیرتعداد…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree