پنجاب کی خبریں
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے رہنماؤں علامہ احمد اقبال رضوی اور افسر رضا خان نے کہا ہے کہ ملت جعفریہ پاکستان معروف ذاکر اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما علامہ آفتاب حیدر جعفری کی شہادت اور ملک بھر میں…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے صوبائی آفس میں منعقدہ امن و امان کی صورتحال کے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لاہور میں کالعد م دہشت گرد جماعت کو کھلی چھٹی دے کر…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے زیراہتمام پنجاب بھر میں یوم غدیر عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ لاہور میں جشن غدیر مختلف مقامات پر ہوئے محلہ شیعیان اندرون موچی دروازہ میں علامہ حیدر الموسوی نے خطاب کیا۔ امام بارگاہ کاروان…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں بے گناہ قید اسیروں کو رہا کیا جائے، ڈسٹرکٹ جیل میں سید حسن رضا شمسی کی شہادت کے بعد ملت جعفریہ سمجھتی ہے…
لاہور میں مختلف شیعہ تنظیموں کی طرف سے نماز عید کے بعد ملک میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ نماز عید کے بعد مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل کی طرف سے ناصر باغ کے…
مجلس وحدت مسلمین لاہور کے زیر اہتمام دعائے عرفہ کا اجتماع بیکھے وال موڑ گلشن زہراؑ میں منعقد ہوا جس میں لاہور بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔ دعائیہ اجتماع میں تمام مکاتب فکر کے لوگ…
مجلس وحدت مسلمین لاہور کے زیر اہتمام" روز عرفہ "کے موقع پر امت مسلمہ خاص طورپر کشمیر ، فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں اور وطن عزیز پاکستان کی سلامتی کے لئے" دعائے عرفہ" کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔…
ذی الحجہ کی نویں تاریخ روز عرفہ ھے جو پورے سال میں عبادت اور دعا کے لحاظ سے ممتاز ھے جیسا کہ کوئی بھی رات شب قدر کے برابر فضیلت نھیں رکھتی، روز عرفہ ،بعد از زوال سال کے دنوں…
لاہور ہائی کورٹ میں مجلس وحدت مسلمین، عزاداری کونسل پاکستان اور شیعہ شہریان کے زیراہتمام سید شاکر علی رضوی کے قاتلوں کی گرفتاری اور علامہ غلام رضا نقوی کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت مجلس وحدت…
لاہور( )مجلسِ وحدت مسلمین کے زیرِ اہتمام، شہیدِ ناموسِ رسالت سید علی رضا تقوی کے چہلم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ممرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ، امریکہ کی جنگ دین پرستوں کے ساتھ…