پنجاب کی خبریں

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی صوبائی کابینہ کا ایک اہم اجلاس صوبائی سیکریٹریٹ لاہور میں منعقد ہوا، جس کی صدارت صوبائی صدر حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید علی اکبر کاظمی صاحب نے کی۔ اجلاس میں تنظیمی، تعلیمی اور…
وحدت نیوز(منڈی بہاؤالدین) مجلس وحدت مسلمین منڈی بہاؤالدین کے زیر اہتمام ایک اہم قومی مشاورتی اجلاس کا انعقاد بوسال میں عمل میں آیا جس میں ضلع بھر سے علماء، وکلاء، تنظیمی کارکنان اور مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی صدر حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید علی اکبر کاظمی نے ناصر باغ لاہور میں نماز عید الفطر کے تاریخی اجتماع کو روکنے پر حکومت پنجاب کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ علامہ…
وحدت نیوز(لاہور) معروف سیاسی، سماجی اور ہر دلعزیز شخصیت مرحوم و مغفور امیر علی شاہ کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد قومی مرکز خواجگان لاہور میں کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس پُراثر مجلس سے…
وحدت نیوز(لاہور) مجاہدِ ملت اور شیعہ رہنما مرحوم خواجہ اجمل حیدر کی 25ویں برسی کے موقع پر ان کے فرزند معروف شیعہ رہنما خواجہ میثم عباس، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خواجہ محسن عباس، اور خواجہ حبیب عباس کی جانب سے…
وحدت نیوز(راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی صدر، حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید علی اکبر کاظمی نے اپنے وفد کے ہمراہ یونین کونسل گاگن چکری کا دورہ کیا۔ یہ دورہ گاگن کے مومنین کرام کی دعوت پر کیا گیا،…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس علماء مکتبِ اہلبیتؑ پنجاب کے زیرِاہتمام حوزہ علمیہ جامعۃ المصطفیٰ لاہور میں آٹھ روزہ مدیریتِ مسجد ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں مختلف موضوعات پر شرکاء کی تربیت کی گئی اور مساجد کی فعال و مؤثر نظامِ…
وحدت نیوز(لاہور)تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام، مشائخ عظام، ممتاز وکلا، انجمن تاجران اور مختلف سماجی و مذہبی انجمنوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک اعلی سطحی وفد نے آج جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل لاہور مہران موحد، اور خانہ…
وحدت نیوز(اوکاڑہ) مجلس وحدت مسلمین کے رہنما سید انوار زیدی نے آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ پاک-بھارت جنگ میں پاکستان کی کامیابی محض عسکری حکمتِ عملی کا نتیجہ نہیں، بلکہ پوری قوم کے بے…
وحدت نیوز (سرگودھا) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی صدر حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید علی اکبر کاظمی صاحب نے اپنے وفد کے ہمراہ گروٹ، ضلع خوشاب میں مرحوم سید ریاض حسین شاہ کی رہائش گاہ پر تعزیتی دورہ کیا۔…
Page 2 of 134

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree