مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے گریسی لائن میں مجلس عزاء کے دوران ہونے والے بم دھماکے کے زخمیوں کی مقامی اسپتال میں عیادت کی اور زخمیوں کے اہل خانہ کو…
وحدت نیوز(اسلام آباد) سانحہ عاشورہ راولپنڈی کے بعد پورے پنجاب خصوصاً لاہور میں فرقہ واریت کو شدت سے ہوا دی جا رہی ہے، پنجاب حکومت جانتے بوجھتے دہشت گردوں کے خلاف کسی بھی کاروائی سے گریزاں ہے ، اس کے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ سید حسن ظفر نقوی نے تحریک نفاد فقہ جعفریہ کے رہنماء و ملک کے ممتاز ذاکر اور خطیب علامہ ناصر عباس آف ملتان کی مظلومانہ شہادت کی شدید مذمت…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ شفقت شیرازی نے کہا ہے کہ علامہ ناصر عباس کی مظلومانہ شہادت اس بات کا ثبوت ہے کہ نواز حکومت نے ملک کی سلامتی کو طالبان دہشتگردوں…
وحدت نیوز(جعفر آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصرعباس شیرازی نے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی کے ہمراہ بلوچستان کے مختلف اضلاع کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پارٹی کے کونسلرز، سیاسی سیل کے…
وحدت نیوز(سکھر)پاکستان کی موجودہ سیاسی معاشی اور مذہبی صورت حال ابتری کا شکار ہوتی جارہی ہے ۔ فرقہ واریت کا ڈرون عرب ممالک کے ایندھن کے بل بوتے پر مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد اور یگانگت کو تہس نہس کرنا…
وحدت نیوز(اسلام آباد) ملک میں حکومت نام کی کوئی شہ دکھائی نہیں دیتی ، شریف برادران نے دہشت گردوں کے سامنے عملی طور پر ہتھیار ڈال دیئے ہیں ، جو حکمران اپنے صوبے میں قیام امن کے لئے دہشت گردوں…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصرعباس جعفری نے کہا ہے کہ سانحہ راجہ بازار پاکستان میں گذشتہ کئی سالوں سے جاری دہشتگردی کے واقعات کا تسلسل ہے، سانحہ راولپنڈی کی آڑ میں بیگناہ افراد کی گرفتاریوں…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریڑی امورخارجہ علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے مرکزی میڈیا سیل  کو جاری ایک بیان میں کہا ہےکہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کا مسئلہ ہے،حکومت کو چاہیے کہ…
وحدت نیوز(لاہور ) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصرعباس شیرازی ایڈوکیٹ نے اپنے بیا ن میں کہا کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے دور میں محض عدلیہ کی آزادی کا نعرہ ہی لگا لیکن عملی…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree