مضامین و انٹرویو

ملالہ یوسف زئی پر حملہ اسلام کو بدنام کرنے کے منصوبہ کا حصہ ہےدہشت گردی و انتہا پسندی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔علامہ نیاز حسین نقویوفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر علامہ نیاز حسین نقوی نے مذہبی انتہاپسندوں…
دہشت گردوں کے ظلم و ستم اور علم دشمنی کے سامنے ڈٹ جانے والی اور ستارہ جرات پانے والی چودہ سالہ ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملہ، گولی ماتھے پر لگنے کے بعد ریڑھ کی ہڈی تک پہنچ گئی، ڈاکٹر…
ایران کے مایہ ناز دانشور اورثقافتی کونسل کے رکن حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی پروفیسر جناب حسن رحیم پور ازغدی کی گستاخانہ فلم کے خلاف گفتگو بعنوان ’’اسلامی مقدسات کی توہین کا تجزیہ‘‘ (یا اہانت پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ و…
تحریک بیداری امت رسول (ص) کے زیراہتمام ’’اجتماع امت رسول (ص)‘‘ کانفرنس کے اختتام پر برآت از مشرکین مردہ باد امریکہ ریلی نکالی گئی، جو ناصر باغ سے برآمد ہو کر مال روڈ سے ہوتی ہوئے پنجاب اسمبلی کے سامنے…
تحریک بیداری امت رسول کے’’اجتماع امت رسول‘‘ میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں کی شرکت نے اتحاد کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے کو ناکام بنا دیا۔ اس سے قبل یہ افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں کہ مجلس…
کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے کالعدم تنظیم کے امیر سمیت 7 ملزمان کو 13 اکتوبر تک جسمانی ریمانڈ پر سی آئی ڈی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو سی آئی ڈی پولیس نے منگھوپیر کے…
کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے کالعدم تنظیم کے امیر سمیت 7 ملزمان کو 13 اکتوبر تک جسمانی ریمانڈ پر سی آئی ڈی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو سی آئی ڈی پولیس نے منگھوپیر کے…
5 اکتوبر کو مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس اجلاس کی صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کی۔ اجلاس میں مجلس وحدت کی مرکزی کابینہ کے تقریباً تمام…
پریس کانفرنسبسم اللہ الرحمن الرحیم۔’’یُرِیدُوْنَ لِیُطْفِءُوْا نُورَ اللّٰہِ بِاَفْوَاہِہِمْ وَاللّٰہُ مُتِمُّ نُورِہِ وَلَو کَرِہَ الْکَافِرُوْنَ‘‘’’یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اپنے منہ(کی پھونکوں )سے اللہ کے نور کوبجھادیں اوراللہ اپنے نورکو پوراکر کے رہے گاخواہ کفار برا مانیں۔‘‘( الصّف ، آیۃ۸) محترم…
جوان ہاوس اسلام آباد سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق ایم ڈبلیو ایم قم کے رکن شوری عالی حجۃ السلام علامہ شیخ فخرالدین نے منعقدہ ایک نشست میں جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree