مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کی صوبائی پولیٹیکل کونسل کا اجلاس جامعہ شہید مطہری ملتان میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی نے کی۔ اجلاس میں صوبائی پولیٹیکل کونسل کے اراکین صوبائی…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ ایک منظم سازش کے تحت تکفیری دہشت گردوں کو پاکستان میں فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کی کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے جس…
وحدت نیوز(اسلام آباد) تکفیریت کا پرچار اور کالعدم جماعتوں کے سرکردہ افراد کی طرف سے دی جانے والی ترغیب ہی ٹارگٹ کلنگ کا اصل محرک ہے۔اسے روکنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو موثر اقدامات کرنا ہوں گے۔شہید…
وحدت نیوز(اسلام آباد) علماءوذاکرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہاکہ مکتب تشیع کی اجتماعی جدوجہد اور مبارزات کی تاریخ میں آج کا دن ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا…
وحدت نیوز(اسلام آباد) بزرگ علمائے شیعہ کی جانب سے جامع امام الصادق ؑ جی نائن اسلام آباد میں منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس مشترکہ اعلامیہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی، اس کانفرنس میں استادالعلماءمفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی حفظہ اللہ ،سربراہ…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل کو تسلیم کر کے متحدہ عرب امارات اور بحرین نے امت مسلمہ اور فلسطين سے خیانت کی ہے جبکہ آل سعود…
وحدت نیوز(اسلام آباد)شیعہ وحدت کونسل کے زیر اہتمام"حرمت رسول ص و اتحاد امت"کے عنوان سے ملک کے مختلف شہروں میں پرامن احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔جن میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک ہوئیں۔شرکا نے مختلف بینرز اور…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے قائد اعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی کے موقعہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائد اعظم کے اصولوں سے انحراف…
وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین پاکستان مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کوئٹہ میں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید ساجدین حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی حیات طیبہ پوری انسانیت…
وحدت نیوز(ملتان) شیعہ وحدت کونسل پاکستان کے زیراہتمام علماء، ذاکرین،بانیان مجالس جلوس،ملی جماعتوں،بانیا ن امام بارگاہ، ماتمی انجمنوں اور عمائدین کا مشاورتی کاجلاس امام بارگاہ ابوالفضل العباس ملتان میں منعقد ہوا۔مشاورتی اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree