Print this page

علامہ علی اکبرکاظمی کی وفد کے ہمراہ فعال تنظیمی ساتھی برادر ذکی کی والدہ مرحومہ کی مجلس ترحیم میں شرکت

11 اپریل 2023

وحدت نیوز(لاہور)علامہ سید علی اکبر کاظمی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب نےاپنے وفد کے ہمراہ امامیہ کالونی کے فعال تنظیمی ساتھی برادر ذکی کی والدہ مرحومہ کی مجلس ترحیم میں شرکت کی اور ان کی والدہ مرحومہ کی بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا کی ۔

 برادر سید حسن رضا کاظمی صوبائی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب، برادر سید عرفان نقوی ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع شیخوپورہ ، برادرظہیر کربلائی مسئول وحدت ہاوس مجلس وحدت مسلمین لاہور بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree