Print this page

چیف آرگنائزرایم ڈبلیوایم پاکستان ڈاکٹر سید ناصرشیرازی کی وفدکے ہمراہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل راغب نعیمی سے ملاقات

21 June 2025

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین مرکزی نصاب کونسل کا ایک اعلیٰ سطح وفد ڈاکٹر سید ناصر عباس شیرازی مرکزی چیف آرگنائزر کے قیادت میں اسلامی نظریاتی کونسل میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی سے ملاقات، یکساں نصاب تعلیم میں ملت تشیع کو درپیش نصابی مشکلات اورتحفظات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

وفد میں چیف آرگنائزر ڈاکٹر سید ناصر عباس شیرازی ایم ڈبلیو ایم ، مجلس علما مکتب اہلیبت کے مرکزی صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم ملک اقرار حسین علوی اور شمس کامل موجود تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree