Print this page

علامہ مقصودڈومکی کی بروقت کوشش، سندھ بلوچستان بارڈر پر پھنسے زائرین کوئٹہ پہنچ گئے

05 نومبر 2017

وحدت نیوز(ڈیرہ الہیار) سندھ بلوچستان بارڈر پر حکومت بلوچستان کی جانب سے روکے گئے زائرین مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصودڈومکی اور صوبہ بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ برکت مطہری کے زائرین کے ہمراہ تین روزہ پرزور احتجاج اور آئی جی بلوچستان ، ڈپٹی کمشنر جعفرآباد سمیت اعلیٰ سرکاری اور عسکری حکام سے مسلسل رابطوں کے بعد کوئٹہ پہنچنے میں کامیاب ہو گئے، مقامی مومنین کے تعاون سےایم ڈبلیوایم کی جانب سے زائرین امام حسین ؑ کیلئے کھانے اور پینے کا اہتمام کیا گیا، جبکہ علامہ مقصودڈومکی کی اہلیہ نے بذات خود زائرین میں شامل مستورات کی خدمت کی ذمہ داری انجام دی، بعد ازاں علامہ مقصودڈومکی خود زائرین کو بلوچستان بارڈر کراس کرواکر واپس جیکب آباد آئے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree