پنجاب کی خبریں

وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے 21 جون بروز سوموار محکمہ اوقاف کے دفتر کے باہر لاہور کے علمائے کرام کے ہمراہ علامتی احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا. انہوں نے کہا…
وحدت نیوز(لاہور) سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ عبد الخالق اسدی کا سی- پی- او لاہور اور DC لاہور کے ہمراہ  بی بی پاک دامن کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا گیا ۔ علامہ عبد الخالق اسدی نے…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے 9 رکنی وفد نے آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی سے سی پی او میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شیعہ علماء نے آئی جی پنجاب کو آمدِ محرم پر مجالس اور جلوسوں…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے زیر اہتمام سیکرٹری اوقاف پنجاب کے ملت جعفریہ کیخلاف امتیازی سلوک اور سرکاری کمیٹیوں میں ارکان کی تعداد میں عدم توازن کیخلاف اکیس جون کو پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کے حوالے سے…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی رہنما رائے ناصر علی نے گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ واپڈا کی جانب سے جان لیوا لوڈشیڈنگ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں حکومتی بد انتظامی اپنی…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین سینٹرل پنجاب کی صوبائی کابینہ و مرکزی عہدیداران کی مشترکہ میٹنگ وحدت ھاؤس لاھور میں منعقد ہوئی۔ جس میں صوبائی آفس کی فعالیت اور تنظیمی صورت حال، تنظیم سازی پر تفصیلی گفتگو ہوئی آئندہ…
وحدت نیوز(شیخوپورہ) مجلس وحدت مسلمین شعبہ سیاسیات کی جانب سے میونسپل کارپوریشن فیروزوالہ میں امام بارگاہ ابوزر غفاری شیر بنگال کالونی میں مجلس وحدت مسلمین فیروزوالہ کے مسؤلين کیلئے تنظیمی و تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا. تنظیمی و تربیتی…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی سے وکلا کے وفد نے لاہور میں ملاقات کی۔ وفد میں سید اسد عباس نقوی ایڈووکیٹ، سید عرفان نقوی ایڈووکیٹ، حسین مہدی ایڈووکیٹ، راحت عالم ایڈووکیٹ، سیف علی…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین چنیوٹ کے سیکرٹری سیاسیات سید عاشق حسین بخاری کو ہائیکورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ سید عاشق حسین بخاری کی ناجائز گرفتاری کیخلاف ایم ڈبلیو ایم نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ مجلس وحدت…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی سے پنجاب کے مختلف ڈویژن سے تعلق رکھنے والے نمائندہ علمائے کرام نے ملاقات کی. متحدہ علماء بورڈ پنجاب میں شیعہ علما کی تعداد میں کمی پر…
Page 42 of 133

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree