Print this page

ماڑی شاہ صغیرہ جھنگ،ایم ڈبلیوایم کے انتخابی مہم زوروشور سے جاری،ناصرشیرازی اور صاحبزادہ حامد رضا کی شرکت

01 دسمبر 2015

وحدت نیوز (جھنگ) ماڑی شاہ صغیرہ جھنگ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے پلٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینےوالے چیئرمین ضیاءحسین کاظمی،وائس چیئرمین سردار حسن مہدی خان بلوچ اور کونسلرز کے انتخابی جلسے میں صوبائی سیکرٹری علامہ عبدالخالق اسدی نے شرکت کی اس کے علاوہ مرکزی سیکرٹری سیاسیات برادر ناصر عباس شیرازی اور سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے شرکت کی اور بعد ازاں جلسے سے خطاب کیا۔اس کے علاوہ جلسے میں مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ کی کابینہ اور علاقے کی شیعہ سنی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree