Print this page

خرم نواز گنڈہ پوراورصاحبزادہ حامد رضا کی جانب سے علامہ راجہ ناصرعباس کو سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پر پھولوں کا تحفہ

16 اپریل 2016

وحدت نیوز (اسلام آباد) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری محترم خرم نواز گنڈا پور اور سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین محترم صاحبزادہ حامد رضانے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ میں علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے خصوصی ملاقات کی، اس موقع پر دونوں رہنمائوں نے علامہ راجہ ناصرعباس کو تیسری مدت کے لئے بھاری اکثریت سے ایم ڈبلیوایم کا سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی اور ان کی خدمت میں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، علامہ راجہ ناصرعباس نے دونوں رہنمائوں کی آمد اور نیک خواہشات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree