Print this page

اسد عباس نقوی کا علی حسین نقوی کو ٹیلیفون ، حلقہ NA249کے ضمنی انتخاب میں کامیاب حکمت عملی پر خراج تحسین

01 مئی 2021

وحدت نیوز(کراچی) مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان اسدعباس نقوی نے صوبائی پولیٹیکل سیکریٹری سندھ علی حسین نقوی سے ٹیلیفونک گفتگو کی ، اسدعباس نقوی نے ضمنی انتخاب حلقہ NA-249 میں کامیاب سیاسی حکمت عملی اور بھرپور فعالیت کے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد اور مجلس وحدت مسلمین کے حمایت یافتہ امیدوار قادر خان مندوخیل کی فتح یابی پر مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہارکیا ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree