Print this page

یکساں قومی نصاب کو پاکستان کے آئین اور نظریہ کا آئینہ دار ہونا چاہیے، شعبہ تعلیم ایم ڈبلیوایم پاکستان

17 جولائی 2021

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تعلیم نثار علی فیضی کامرکزی سیکریٹریٹ میں منعقدہ شعبہ تعلیم کے ماہرین کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یکساں قومی نصاب کو پاکستان کے آئین اور نظریہ کا آئینہ دار ہونا چاہیے۔اس کی تدوین میں مذہبی رواداری کے فروغ کی بجائے فرقہ ورانہ اختلافات یا مذہبی امتیاز برتا گیا تو مجلس وحدت مسلمین اسکے رستہ میں رکاوٹ بنے گی۔اجلاس میں یکساںنصاب تعلیم پر اب تک کاموں کی بریفنگ دی گئی اور اس سلسلے میں مکتب جعفریہ کے اعتراضات اور خدشات پر گفتگو کی گئی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree