Print this page

ولادت با سعادت شہزادی کونین حضرت فاطمہ ؑکی مناسبت سے جشن مرج البحرین ایوان اقبال میں منعقدہوگا، خانم سکینہ مہدوی

10 اپریل 2015

وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور ڈویژ ن کی کابینہ کا اہم اجلاس سیکریٹری جنرل خانم سکینہ مہدوی اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل خانم ہما تقوی کی زیر صدارت منعقد ہوئی، میٹنگ میں عالمات اور زاکرات کی بھی ایک بڑی تعدادموجود تھی، میٹنگ  میں ملک کے حالات حاضر ہ پے تبصرہ کیا گیا اور یمن کے موجودہ حالت پر بحث کی گئی اور اس کے ساتھ میٹنگ میں جشن مرج البحرین کی تیاری پر بات چیت کی گئی میٹنگ کے اختتام پراہلیان  یمن کےلئے خصوصی دعا خیر کی گئی ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree