Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کراچی کی سیکریٹری جنرل خانم ہما جعفری کی عید کے موقع پرخانوادہ شہداءسے ملاقات وتعزیت

22 جولائی 2015

وحدت نیوز (کراچی) مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین کراچی ڈویژن کی جنرل سیکرٹری خواہر ہما جعفری نے ڈویژنل ممبران اور ضلعی انچارج کے ساتھ '' اورنگی،گلشنِ عباس اور قضبہ''   کے علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں کی خواتین سے ملاقات کیں ۔ ملاقات میں خواتین سے ملکی حالات و واقعات اور ملتِ جعفریہ کے موجودہ حالات پرتفصیلی گفتگو ہوئی.اسکے علاوہ  مختلف فلاحی پروجیکٹس اور ملتِ جعفریہ کی ضرورت مند اور ہنر مند خواتین کے لیے فلاح و بہبود کے حوالے سے گفتگو ہوئی.جسکے بعد شھداء ملتِ جعفریہ کے خانوادوں سے ملاقات کےلیے انکے گھرگئے اور  انکی خدمت تعزیت پیش کی. جسکے بعد تمام ملتِ جعفریہ کے شھداء کی بلندی درجات کے لئےفاتحہ خوانی کی گئ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree