Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے زیر اہتمام جامع مسجد جعفریہ میں جشن عید مباہلہ کا انعقاد

15 جولائی 2023

وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے نارتھ کراچی کالا اسکول جامع مسجد جعفریہ امامبارگاہ میں جشن عید مباہلہ کا انعقاد ہوا جس سے سابقہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین محترمہ ام البنین نے خطاب کیا۔

 اس موقع پر محترمہ سلمی اور محترمہ معصومہ ممتاز نے جشن میں شریک بچوں سے سوالات پوچھے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات تقسیم کیے جشن کا اختتام دعائے امام زمانہ عج سے کیا گیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree