Print this page

صدرایم ڈبلیوایم لیڈیز ونگ معصومہ نقوی کا دورہ ملتان، ضلعی صدر سے ملاقات، تحصیل کبیر والا میں یونٹ کا قیام

28 اپریل 2023

وحدت نیوز(ملتان)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر محترمہ سیدہ معصومہ نقوی نے ضلع ملتان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ضلعی صدر محترمہ تصدق زہرا  اور ان کی کابینہ سے ملاقات کی اور تمام عہدیداران کو کتاب ملا صالح بطور ھدیہ پیش کیں ۔

علاوہ ازیں تحصیل کبیر والا کے علاقے عبدالحکیم میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کا یونٹ قائم کیا گیا جس کی صدر محترمہ شگفتہ اور نائب صدر محترمہ دینا زہرا منتخب ہوئیں۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree