Print this page

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین چینیوٹ کی جانب سے دس روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

06 اپریل 2023

وحدت نیوز(چنیوٹ) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین چنیوٹ کی جانب سےامام بارگاہ محلہ ٹھٹھی شرقی میں دس روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں محترمہ شبنم زھرا نے نہج البلاغہ اور محترمہ مہک بتول فارغ التحصیل جامعہ بعثت نے احکام کے عنوان پر دروس دیے  نماز اور وضو کا عملی طریقہ بھی بچیوں کو سکھایا گیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree