Print this page

عالمی یوم علی اصغر ؑ کے موقع پر ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی جانب سے ننھےعزاداروں کا اجتماع

05 اگست 2022

وحدت نیوز (پنڈ دادن خان) عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر پاکستان کے مختلف علاقوں میںیوم علی اصغر علیہ السلامنہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے پنڈ دادن خان میں امام بارگاہ کاظمیہ ٹوبہ میں یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر خواہر فہمیہ زینب نے بچوں اور ان کی ماؤں سے وقت امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد لیا کہ وہ بھی شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کی طرح اپنے امام وقت عج کے حکم کے منتظر ہیں اور بقائے اسلام کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree