Print this page

اربعین امام حسین ؑ کا عالمی اجتماع ولی العصر ع کی عالمی تحریک کی طرف ایک قدم ہے، محترمہ نرجس سجاد

13 نومبر 2018

وحدت نیوز(کوئٹہ) چہلم سید الشھداء ع تشیع کی کرامت کا نام ہے یہ اجتما ع اور اسکی برکات اقوام وملل میں تشیع کے چہرے کو واضع کرتے ہوئے ولی العصر ع کی عالمی تحریک کی  طرف ایک قدم ہے ان خیالات کا اظہارمجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما محترمہ سیدہ نرگس سجاد جعفری نے کوئٹہ میں زائرین کے ایک اجتماع سے خطا ب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہاکہ ملت تشیع کمزور ملت کانام نہیں ہے، عزاداری اور زاواری ابا عبداللہ ع کی راہ میںحائل رکاوٹوں کو ہٹانا بھی جانتے ہیں،فیصل رضا عابدی کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پابند سلاسل کیا گیا ہےاسکا جرم محب وطن شہری ہونا ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree