Print this page

ایم ڈبلیوایم نجف اشرف کی جانب سے یکجہتی مظلومین فلسطین کانفرنس کا انعقاد، علامہ شفقت شیرازی کا خصوصی خطاب

29 مئی 2021

وحدت نیوز(نجف اشرف) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری امورخارجہ علامہ ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نےاپنے دورہ عراق کے دوران نجف اشرف میں منعقد کی گئی یکجہتی مظلومین فلسطین کانفرنس میں شرکت کی۔تقریب کا انعقاد ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبہ امورخارجہ کے نجف میں نمائندہ دفتر کی طرف سے کیاگیا تھا۔انہوں نے مہمان خصوصی کے طور پر کانفرنس سے خطاب کیا۔ کانفرنس میں حوزہ علمیہ نجف اشرف میں زیر تعلیم غیر ملکی طلاب کرام کے علاوہ علمائے عظام  اور اساتذہ اکرام نے خصوصی شرکت کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree