ریاست آزادجموں کشمیر میں بھی ایم ڈبلیوایم کے تحت کتاب آزمائش کے اسٹڈی سرکل کا آغاز

06 دسمبر 2022

وحدت نیوز(مظفرآباد) مجلس وحدت مسلمین ریاست آزاد جموں وکشمیر کا اھم اجلاس جس میں قائد وحدت کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے باقاعدہ سٹڈی سرکل کا آغاز کیا اور تمام اضلاع میں سٹڈی سرکل کے لیے برنامہ ریزی کی گئی۔

 تمام دوستان نے اس اقدام کو خوب سراہا، ریاستی صدر علامہ سید یاسر عباس سبزواری نے گفتگو کرتے سٹڈی سرکل کی اھمیت اور ضرورت کو بیان کیا۔

 مزید انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم کا اھم مقصد تربیت ھے  اور تربیت کے یہ سٹڈی سرکل بھت مفید ثابت ہو گا لھذا تمام اراکین سے گزارش ھے کہ آپ اس میں دلچسپی بھی لیں اور بہرپور شرکت کریں تا ھم اپنی تربیت کرکے اپنے معاشرے کی تربیت کرسکیں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree