Print this page

سیکریٹری ایمپلائز ونگ ایم ڈبلیوایم آزاد جموں کشمیر سید ممتاز نقوی کا پونچھ ،کوٹلی ،میرپورکا دورہ

07 جنوری 2022

وحدت نیوز(پونچھ) سیکرٹری ایمپلائز ونگ مجلس وحدت مسلمین آزاد جموں و کشمیر سید ممتاز نقوی ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل برادر نجف نقوی نے تین اضلاع پونچھ ،کوٹلی ،میرپورکاتنظیمی دورہ مکمل کرلیا۔

دورےکے دوران تنظیمی فعالیت کو یقینی بنانے کے لیے حکمت عملی ترتیب دی گی اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ جلد ایمپلائز فورم بنانے جائیں گے جو قومی سطح پر مفید ثابت ہوں گے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree