Print this page

آغا راحت حسینی کی آغا سید علی رضوی سے ملاقات، آغا علی رضوی کو ملت اسلامیہ کیلئے امید کا مینارہ قرار دیا

21 اگست 2023

وحدت نیوز(گلگت) صدر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی کا دو روزہ دورہ گلگت نگر۔صوبائی کابینہ کے ہمراہ دورے کے دوران مرکزی سیکرٹری تعلیم برادر عارف علی جانی کے والد گرامی کی رحلت پر تسلیت پیش کی اور مجلس ترحیم سے خطاب کیا۔

صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی اور مرکزی امام جمعہ گلگت علامہ سید راحت حسین الحسینی سے ملاقات کی ۔خطبہ جمعہ میں آغا راحت حسین الحسینی کی مجاھدانہ کاوشوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے ملت اسلامیہ کےلئے امید کا مینارہ قرار دیا۔اسکے علاؤہ مختلف علماء کرام،سیاسی سماجی شخصیات اور آئی ایس او گلگت کے وفد نے مجاھد ملت سے ملاقات کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree