Print this page

آغا علی رضوی نے ڈاکٹر مشتاق حکیمی کو صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان نامزد کردیا، مزید عہدیدران کی بھی تقرریاں

06 جولائی 2021

وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے تنظیمی سیٹ اپ میں نئے عہدیداران کی تقرری کا عمل جاری ہے ، مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان صوبائی سیکریٹری جنرل گلگت بلتستان آغا سید علی رضوی نے محترم ڈاکٹر مشتاق حکیمی کو صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان،جناب شیخ ابراہیم بہشتی کوصوبائی معاون تربیت برائے بلتستان ، ڈاکٹر حسن محمدی کو عبوری سیکریٹری جنرل حلقہ 3سکردو،سماجی تعلیمی کارکن محترم ممتازعلی حیدری کوصوبائی ڈپٹی سیکرٹری تعلیم برائے بلتستان اور ذوالفقار علی کو معاون صوبائی سیکریٹری  ایمپلائز ونگ بلتستان منتخب کیاہے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree