Print this page

جوانوں کی دینی ، فکری ، اخلاقی تربیت کیلئےایم ڈبلیوایم کی ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ میں تربیتی نشست

27 نومبر 2023

وحدت نیوز(کوئٹہ)جوانوں کی دینی ، فکری ، اخلاقی تربیت کے لئےمجلس وحدت مسلمین کردارسازی کونسل کا ملک بھر میں مسولین و کارکنان کی دینی، نظریاتی، و اخلاقی تربیت کا سلسلہ جاری۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ہزارہ ٹاون کوئٹہ کی جانب سےاسٹڈی سرکل کا انعقاد.#مجلس وحدت مسلمین ہزارہ ٹاون کوئٹہ کی جانب سے ہفتہ وار فکری ، دینی اور اخلاقی تربیت کے لئے بمورخہ 25 نومبر  ، بروز ہفتہ ، بوقت 8:00 بجے رات سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا ۔#آخر میں جوانوں نے اپنے روزمرہ مسائل کے بارے میں علامہ سید عباس موسوی سے گفتگو کی ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree