Print this page

ایم ڈبلیوایم کے تحت جھل مگسی میں کارکنان کی فکری ونظریاتی تربیت کیلئے اسٹڈی سرکل کا انعقاد

02 جنوری 2023

وحدت نیوز(جھل مگسی) کارکنان اور مسئولین کی فکری ،نظریاتی اور اخلاقی تربیت کے حوالے سےآیۃ اللہ العظمیٰ شہید سید محمد باقرالصدر ؒ کی شہرہ آفاق کتاب ’’آزمائش‘‘ اور استفتاءات رہبر معظم انقلاب اسلامی کا اسٹڈی سرکل تحصیل جھل مگسی کی نشست زیر نگرانی صوبائی نائب صدر مجلس وحدت مسلمین بلوچستان سہیل اکبر شیرازی صوبائی سیکرٹری مالیات محمد علی جمالی منعقد ہوئی جس میں تحصیل جھل تحصیل صدر سید سرور شاہ حسینی سید محسن شاہ سید نور شاہ حسینی سید یاسر حسین شاہ حسینی ودیگر کارکنان نے شرکت کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree