Print this page

صوبائی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کی پاکستان مسلم لیگ (ق) کے نائب صدر سے ملاقات

30 ستمبر 2014

وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبطین حسینی کی پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صوبائی نائب صدر سید حامد شاہ سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال، جعفری ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں مختلف ماتمی تنظیموں کے سالاروں سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر تنظیم کی وسعت، ہمہ گیری اور ہر فرد مومن و مسلمان کی شمولیت پر زور دیا گیا۔ دونوں قائدین نے اتفاق و اتحاد اور ملت کی فلاح کے لئے کام کرنے پر اتفاق کا اظہار کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree