Print this page

کوٹلی امام حسین ؑ پر صوبائی حکومت کی من مانی قابل مذمت ہے، دیواری بنائی گئی تو مزاحمت کریں گے، ترجمان ایم ڈبلیوایم

01 اکتوبر 2018

وحدت نیوز(ڈیرہ اسماعیل خان) مجلس وحدت مسلمین ڈیرہ اسماعیل خان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاہے کہ وقف کوٹلی امام حسین کی زمین پر صوبائی حکومت کی من مانی قابل مزمت ہے,19 کنال 5 مرلے کے غیر قانونی انتقال کی مزمت کرتے ہیں معاملے کی نوعیت کو سمجھنے کے باوجود یہ اقدام سمجھ سے بالاتر ہے ، مخصوص جگہ کی چاردیواری دے کر وقف کوٹلی امام حسینؑ کو محدود کرنے کی کوشش ہے۔اگر چاردیواری بنائی گئی تو مزاحمت کریں گے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree