Print this page

مجلس وحدت ممسلمین کے وفد کی علامہ صادق جعفری کی سربراہی میں آتشزدگی کا شکار عرشی شاپنگ سینٹر کا دورہ، متاثرین سے ملاقات اور اظہار ہمدردی

07 دسمبر 2023

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر علامہ علامہ شیخ محمد صادق نے وفد کے ہمراہ سانحہ عرشی شاپنگ مال عائشہ منزل کے جائے حادثہ کا دورہ کیا۔آتش زدگی سے متاثرہ عمارت اور دکانوں کا معائنہ کیا اور متاثرہ مکینوں اور دکانداروں سے ملاقات کی اور ان سے اظہار ہمدردی کیا،اس موقع پرایم ڈبلیوایم رہنماؤں نے میڈیا سے بات چیت کی اور حکومت سے متاثرین کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا، وفد میں علامہ حیات عباس نجفی،علامہ ملک غلام عباس،سید رضی حیدر رضوی،سید زین رضا رضوی، مزمل حسین کاظمی اور وصی رضوی شامل تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree